We offer You the beast Achi batain in urdu & Hindi peyar shayari and other so if you Like this.Then you can watch it here easily.
تمہاری جیسی نیت ہو گی ویسا ہی تم کو پھل ملے گا
تمہاری جیسی نیت ہو گی ویسا ہی تم کو پھل ملے گا
जैसा कि आप चाहते हैं, आप फल प्राप्त करेंगे
As you intend, you will receive the fruit.
ادب کے ذریعہ اپنی عزت
ادب کے ذریعہ اپنی عزت اور علم کے ذریعہ اپنے دین کی حفاظت کرو۔
साहित्य के माध्यम से अपने सम्मान और ज्ञान के साथ अपने धर्म की रक्षा करें।
Protect your religion with your honor and knowledge through literature.
لوگ اٌسکو یاد نہيں رکھیں گے
لوگ اٌسکو یاد نہيں رکھیں گے - جو آپ نے ان کیلئے کیا - بلکہ اٌس کو یاد رکھیں گے جو آپ اٌن کے لئے نہیں کر پائے
लोगों को यह याद नहीं रहेगा कि आपने उनके लिए क्या किया है - लेकिन यह याद रखें कि आपने उनके लिए क्या नहीं किया।
People will not remember what you did for them - but will remember what you did not do for them.
انسان کو زندگی میں چوٹیں لگتی رہتی ہیں
انسان کو زندگی میں چوٹیں لگتی رہتی ہیں وہ دوبارہ بھی اٹھ کھڑا ہوتا ہے چل بھی پڑتا ہے جانتے ہیں انسان کب دوبارہ اٹھنے کے قابل نہیں رہتا؟ تب جب اس کو پتہ چلتا ہے کہ اسے گرانے والا تو وہ تھا جس کے لیے وہ کھڑا تھا۔
मनुष्य के जीवन में चोटें हैं। वह भी फिर से उठ जाता है। वह जानता है। फिर जब उसे पता चला कि वह इसे खो देने वाला है, तो वह वही था जिसके लिए वह खड़ा था।
Humans have injuries in life. He also gets up again. He knows. Then when he found out that he was about to lose it, he was the one for whom he stood.
کوشش کروں جس چیز کیلئے خود ترسے ہو
کوشش کروں جس چیز کیلئے خود ترسے ہو کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے، پھر چاہے وہ رشتے ہو، خوشیاں ہو یا سکون
कोशिश करें कि आप किसी और के लिए लंबे समय तक महसूस करें, चाहे वह रिश्ते हों, खुशी हो या शांति।
Try to do what you feel longed for by someone else, whether it be relationships, happiness or peace.
یہ کیسا دور ہے
یہ کیسا دور ہے یہاں کوئی اپنے دُکھ سے اتنا دکھی نہیں
جتنا دُوسرے کے سُکھ سے دُکھی ہے۔
यहाँ कितनी दूर है कि कोई भी दूसरे के दुःख के समान दुखी नहीं है।
How far is it here that no one is as grieving as the other's sorrow.
اذیت کی انتہا ہوتی ہے
اذیت کی انتہا ہوتی ہے جب آپ خود سے وہ سب کہہ رہے ہوں
جو آپ کسی اور سے کہنا چاہتے ہیں
उत्पीड़न तब होता है जब आप खुद से कह रहे हैं कि आप किसी और से क्या कहना चाहते हैं
Harassment is when you are telling yourself everything you want to say to someone else.
جب انسان کو بول کہ احساس کروایا جائے
جب انسان کو بول کہ احساس کروایا جائے
تو پھر ایسے احساس سے خاموشی بہتر ہے
जब एक इंसान को महसूस करने के लिए बनाया जाता है, तो ऐसी भावना से चुप रहना बेहतर है
When a human being is made to feel, then silence is better than such feeling.
کوشش کروں جس چیز کیلئے خود ترسے
کوشش کروں جس چیز کیلئے خود ترسے ہو کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے، پھر چاہے وہ رشتے ہو، خوشیاں ہو یا سکون
कोशिश करें कि आप किसी और के लिए लंबे समय तक महसूस करें, चाहे वह रिश्ते हों, खुशी हो या शांति।
Try to do what you feel longed for by someone else, whether it be relationships, happiness or peace.
0 Comments